شہادت تحریری

( شَہادَتِ تَحْرِیری )
{ شَہا + دَتے + تَح + ری + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) کا غذات اور دستاویز کے ذریعے گواہی۔