شہادت شرعی

( شَہادَتِ شَرْعی )
{ شَہا + دَتے + شَر + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ گواہی جو شرع کے مطابق یا قانونِ اسلام کے مطابق ہو۔