شہادت کی رات

( شَہادَت کی رات )
{ شَہا + دَت + کی + رات }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ رات جس کی صبح کو حضرت امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے، شبِ عاشورہ۔