عربی زبان سے مشتق اسم 'ختم' کے بعد 'ال' حرف تخصیص کے ساتھ عربی اسم 'نبی' لگانے سے مرکب 'ختم النبی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ "معجزہ حضرت پیغمبرۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔