شہادت معہودہ

( شَہادَتِ مَعْہُودَہ )
{ شَہا + دَتے + مَع + ہُو + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) اسلام میں مقرر کی گئی ایسی گواہی جو دو مردوں کی ہو یا ایک مرد اور دو عورتوں کی ہو۔