شہادت منقول

( شَہادَتِ مَنْقُول )
{ شَہا + دَتے + مَن + قُول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گواہی جو دوسرے کے بیان کے حوالے سے ہو۔