شہادت نامہ

( شَہادَت نامَہ )
{ شَہا + دَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلمۂ شہادت جو کپڑے پر لکھ کر مردے کے کفن میں رکھ دیتے ہیں۔