شہد خشک

( شَہْد خُشْک )
{ شَہ (فتحہ ش مجہول) + دے + خُشْک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہد کی ایک قسم جو خشک ہوتا ہے، تیز و سبز و زرد و سفید و سرخ ہوتا ہے ملک فارس کے پہاڑوں اور گازروں کے علاقے میں پایا جاتا ہے، انگبین خشک۔