شہد دان

( شَہْد دان )
{ شَہد + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پھول یا پودے کا وہ حصہ جس میں شہد ہوتا ہے۔