ختم شد

( خَتْم شُد )
{ خَتْم + شُد }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ختم' کے ساتھ فارسی مصدر 'شدن' سے ماضی مطلق 'شد' لگانے سے مرکب 'ختم شد' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٦ء کو "تین بہنیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - تمام ہوا۔
"جس چیز میں قرینہ نہ رہے اسے ختم شد سمجھو"      ( ١٩٧٦ء، تین بہنیں، ٤٦ )