شہر خوبی

( شَہْر خُوبی )
{ شَہ (فتحہ ش مجہول) + رے + خُو + بی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) شہر کا خوبصورت اور حسین شخص، حسینۂ شہر۔