شہر گرد

( شَہْر گَرْد )
{ شَہْر + گَرْد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شہر گشت، شہر میں گشت کرنے والا، گھومنے پھرنے والا، بستی میں مارا مارا پھرنے والا، جہاں گرد، آوارہ۔