شہرت عام

( شُہْرَتِ عام )
{ شُہ + رَتے + عام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ شہرت یا اچھے خیالات جو کسی شخص کے متعلق اس کے رہنے کی جگہ پر لوگوں میں پیدا ہو جائیں۔