شہری آزادی

( شَہْری آزادی )
{ شَہ + ری + آ + زا + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تقریر، تحریر، اور اجتماع کی آزادی، بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق۔