شہری دفاع

( شَہْری دِفاع )
{ شَہ + ری + دِفاع }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی چاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور ملک کا تحفظ کرنا چاہیے۔