مونس الجلیس

( مُونِسُ الْجَلِیس )
{ مُو + نِسُل (ا غیر ملفوظ) + جَلِیس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ساتھ بیٹھنے والا، ساتھی، رفیق۔