مونچھ کی لڑائی

( مُونْچھ کی لَڑائی )
{ مُونْچھ (ن غنہ) + کی + لَڑا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ کشمکش کہ مونچھ نیچی نہ ہونے پائے، انا کی جنگ۔