مومیانا

( مومِیانا )
{ مو (و مجہول) + مِیا + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - حنوط کرنا، لاش کو دوائیں یا مسالے لگا کر محفوظ رکھنا۔