سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مومیائی
(
مومِیائی
)
{ مو (و مجہول) + مِیا + ئی }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - پہاڑ سے نکلی ہوئی ایک سیاہ رنگ دوا جو اکثر سخت چوٹ یا ہڈی چٹخ جانے کے موقع پر دودھ وغیرہ میں ملا کر پلائی جاتی ہے اور اسکے لیے مفید بتائی جاتی ہے، مومیا پہاڑ کا مد، سلاجیت۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - حنوط شدہ لاش کا یا اس کی طرح کا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر