مومی مادہ

( مومی مادَّہ )
{ مو (و مجہول) + می + ماد + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سخت مادہ جو بعض امراض میں بافتوں کے اندر بن جاتا ہے۔