مومی ناک

( مومی ناک )
{ مو (و مجہول) + می + ناک }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جسکی کی رائے کو جس طرف چاہے کر لو، مراد: غیر مستقل مزاج۔