مومیا کاغذ

( مومِیا کاغَذ )
{ مو (و مجہول) + مِیا + کا + غَذ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نہایت پتلا کاغذ؛ (مجازاً) بہت باریک پتلا، موم جیسا نازک۔