مومی شہزادی

( مومی شَہْزادی )
{ مو (و مجہول) + می + شَہ + زا + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موم کی بنائی ہوئی شہزادی؛ (کنایۃً) کھلونے کی گڑیا۔