مومی کاغذ

( مومی کاغَذ )
{ مو (و مجہول) + می + کا + غَذ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کاغذ جس پر موم یا پیرافین کی تہ چڑھا کر اسے پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے۔