مومی کام

( مومی کام )
{ مو (و مجہول) + می + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مصوری) قلمی کام یک روغنی رنگ آمیزی جو اس کے خدو خال کی پائیداری کے لیے کی جاتی ہے (اصطلاحاتِ پیشہ وراں)