مومی کپڑا

( مومی کَپْڑا )
{ مو (و مجہول) + می + کَپ + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑا جسے موم کی تہ چڑھا کر پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے۔