مومنہ جماعت

( مومِنَہ جَماعَت )
{ مو (و مجہول) + مِنَہ + جَما + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین، عربی امام شاہ (1512) تھے اس فرقے میں غیر مسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں۔