مومن متقی

( مومِن مُتَّقی )
{ مو (و مجہول) + مِن + مُت + تَقی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ مسلمان جو خلاف شرع کاموں سے پرہیز کر، پرہیز گار، خوفِ خدا رکھنے والا۔