مومنانہ

( مومِنانَہ )
{ مو (و مجہول) + مِنا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مومنوں کا سا، مومن کی طرح کا۔