موم کی مورت

( موم کی مُورَت )
{ موم (و مجہول) + کی + مُو + رَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موم کا بنا ہوا مجسمہ، (مجازاً) مغلوب الجذبات، رقیق القلب۔