موم کی ناک

( موم کی ناک )
{ موم (و مجہول) + کی + ناک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد: وہ شخص جسکے ارادے کا اعتبار نہ ہو، جسے جو چاہے جس طرف کرلے، متلون مزاج، غیر مستقل مزاج، نرم مزاج۔