موم کا

( موم کا )
{ موم (و مجہول) + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موم سے بنا ہوا، (مجازاً) نہایت نازک، بہت ملائم یا نرم، موم کے مانند، کمزور۔