موم کا سانپ

( موم کا سانْپ )
{ موم (و مجہول) + کا + سانْپ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بظاہر بے ضرر مگر بباطن خطرناک۔