موم کافوری

( مومِ کافُوری )
{ مو (و مجہول) + مے + کا + فُو + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دودھ یا طباشیر کی طرح سفید موم۔