موم پیچ

( موم پیچ )
{ موم (و مجہول) + پیچ (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موم بتیوں کی ڈیوٹ یا تھالی جس میں کئی بتیاں حلقے کی صورت میں رکھی ہوں۔