مولی

( مولی )
{ مو (و مجہول) + لی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باریک موتیوں کی لڑیوں کا گچھا جو جھومر کی طرح مانگ کر کسی ایک طرف بطور زیور لٹکایا جاتا ہے (اصطلاحاتِ پیشہ وراں)