مولی کیول

( مولی کِیُول )
{ مو (و مجہول) + لی + کِیُول }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا جزو یا مادّہ جو اصل کیمیائی خواص ضائع کئے بغیر اپنا الگ وجود قائم رکھ سکتا ہے۔