موم پارہ

( موم پارَہ )
{ موم (و مجہول) + پا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موم کا ٹکڑا جو نرم ہونے کی بنا پر ہر صورت میں دھالا جاسکتا ہے۔