موم جادو

( موم جادُو )
{ موم (و مجہول) + جا + دُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ موم جو جادو چکانے کے لیے منتر وغیرہ پڑھ کر تیار کیا جائے۔