ذہنی برادہ

( ذِہْنی بُرادَہ )
{ ذِہ + نی + بُرا + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں۔