ذہنی مواد

( ذِہْنی مَواد )
{ ذِہ + نی + مَواد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں۔