ذہنی نقشہ

( ذِہْنی نَقْشَہ )
{ ذِہ + نی + نَق + شَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) خیالی خاکہ، اس میں معروضات کی وہ ہمہ اقسام یادیں شامل ہوسکتی ہیں جن کا ادراک ہم نے اپنے چلنے پھرنے کے دوران کبھی ایک مرتبہ کیا ہو۔