ذہنی پسند

( ذِہْنی پَسَنْد )
{ ذِہ + نی + پَسَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فلسفہ) مادی دنیا کے مقابلے میں ذہن کو حقیقی ماننے کا طریقہ رکھنے والا، ذہنیت پسندی کا قائل۔