ذہنیہ

( ذِہْنِیَّہ )
{ ذِہ + نیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نفسیات) وہ شخص جو اس نظریے کا ماننے والا ہو کہ ذہن کا مطالعہ، مشاہدہ نفس کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔