شاہ سوار

( شاہ سَوار )
{ شاہ + سَوار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ صفت 'شاہ' کے ساتھ فارسی اسم 'سوار' بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتاہے اور سب پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گھوڑے کی سواری کا ماہر۔
"اس دورے میں مجھے پنڈت جی کی ذات میں ایک اچھا شاہ سوار مِلا"      ( ١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٢٦٢ )
  • a good rider
  • an expert horseman