مقبوض

( مَقْبُوض )
{ مَق + بُوض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) ایک مزاحمت رکن کا نام جس کے پانچویں حرف ساکن کو گرا دیا گیا ہو۔
صفت ذاتی
١ - قبض کیا گیا، مُنقبِض، ملول، دل گرفتہ۔