مقبوضہ علاقہ

( مَقْبُوضَہ عِلاقَہ )
{ مَق + بُو + ضَہ + عِلا + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ علاقہ یا جگہ جس پر قبضہ کیا گیا ہو۔