مقبل

( مُقَبِّل )
{ مُقَب + بِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اشتہا انگیز (طب) بھوک بڑھانے والی شے جو کھانے سے پہلے پیش کی جائے۔