مقامی نام

( مَقامی نام )
{ مَقا + می + نام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) کسی شخص کا وہ نام جو اس کے علاقے کی نسبت ظاہر کرتا ہو، جیسے اکبر الٰہ آبادی، ملیح آبادی، دہلوی وغیرہ۔