مقامی وقت

( مَقامی وَقْت )
{ مَقا + می + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی جگہ کا وہ وقت جو طلوع و غروب آفتاب کی مناسبت سے مقرر کیا گیا ہو، کسی جگہ کا رائج وقت۔۔